لتوینوک اینڈ کمپنی ایک فیملی –رن قانونی فرم ہے، دہائیوں کے ذاتی چوٹ کے لیے قانونی تجربے کے ساتھ اور حقیقی طور پر یہ سمجھتی ہے کہ آپ اور آپ کا خاندان کس پریشانی سے گزر رہے ہیں- 1976 میں اس کو قائم کرتے وقت لاری لیونیوک کا اس کو قائم کرنے کا بنیادی اقدار خدمات، بھروسہ اور محنت، آج کے لیے ہماری راہنمائی کرنا تھا، اور وہ موٹر گاڑی حادثوں اور ذاتی چوٹ کے دعوں کے معاملات کی پیچیدگیوں کی بہترین معلومات سے آپ کو سہولت فراہم کررہے ہیں- ہماری وکیل اور معاون عملہ، دعووں کی کارروائی شروع ہونے سے ان کے نپٹنے تک اعلی درجہ کی معیاری خدمات فراہم کرنے کے لیے عہد بستہ ہیں-
ہمارے پاس شخصی طور پر ان خاندانوں کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ ہے جنھیں دعوی عمل کے دوران ترجمہ کی ضرورت ہوتی ہے- جب آپ اپنے وکیل سے ملاقات کرتے ہیں تو ہم اپنے دفتر میں موجود آپ کی زبان بولنے مترجم کا بلا قیمت بندوبست کرتے ہیں-
ہم آپ کو مدعو کرتے ہیں کہ اپنی حالت سے متعلق ہم سے بات کریں- مترجم کو موجود رہنے کے کا بندوبست کرنے کے لیے، انگریزی بولنے اپنے کسی افراد خانہ یا دوست سے ہمارے دفتر میں (403) 273-8580 پر کال کرنے کو کہیں اور ایک ملاقات طے کریں- ابتدائی بات چیت بلا قیمت ہوگی، اور اگر آپ یہ طے کرتے ہیں کہ ہماری فرم کی مہارت اور تجربہ آپ کے لیے درست ہے اور آپ اس سے مطمئن ہوتے ہیں، تو ہم آپ کے معاملہ کے زیر عمل رہنے تک ہم کوئی قیمت وصولے بغیر آپ کی جانب سے پیروی کرنا جاری رکھیں گے- مزید برآں، طبی میڈیکل بل وغیرہ ہم کو ادا کرنے ہونگے- سیدھی بات یہ ہے کہ جب تک آپ کو ادائیگی نہیں کی جاتی تب تک ہم کوئی وصولی نہیں کریں گے- اخراجات کے لیے ہماری فیس اور معاوضہ آپ کی جانب سے معاملہ نپٹنے کے بعد وصولا جائے گا-
اس غیر یقینی کیفیت میں، آپ کو اپنی جانب سے ایک تجربہ کار موٹر گاڑی حادثہ یا ذاتی چوٹ کے وکیل کی ضرورت ہے- ہم فوری طور پر دستیاب ہیں – بلا کسی قیمت – نپٹارہ جس کے آپ اہل ہیں کو حاصل کرنے کے لیے ہمارے تجربے کو کام میں لاکر شروعات کریں-